آئی جی پولیس کی کھلی کچہری

 آئی جی پولیس کی کھلی کچہری

لاہور (کرائم رپورٹر )انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہاپولیس سے متعلقہ شہریوں کی درخواستوں کا ازالہ ایس او پیز کے مطابق ٹائم لائن کے اندر یقینی بناکر انہیں ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جائے ۔

 ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنٹرل پولیس آفس میں کھلی کچہری میں افسروں کو ہدایات دیتے ہوئے کیا، آئی جی نے شہریوں اور پولیس ملازمین کے مسائل سن کر ریلیف بارے احکامات جاری کئے ، ڈاکٹر عثمان انور نے شہریوں کی درخواستوں پر متعلقہ سپروائزری افسروں سے رپورٹ طلب کرلی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں