شادی شدہ خاتون کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

شادی شدہ خاتون کو اغوا کے  بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ بچیانہ کے علاقے چک نمبر 565گ ب میں اللہ دتہ کی بہو کو ملزم احسان کی جانب سے مبینہ طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لیجاتے ہوئے زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ بچیانہ کے علاقے چک نمبر 565گ ب میں اللہ دتہ کی بہو کو ملزم احسان کی جانب سے مبینہ طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لیجاتے ہوئے زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں