مصطفی آباد:نامعلوم شخص کی لاش برآمد

مصطفی آباد:نامعلوم  شخص کی لاش برآمد

قصور(نمائندہ دنیا )پولیس تھانہ مصطفی آباد نے کارروائی کرتے ہوئے اڈے سے ایک نا معلوم 45سالہ شخص کی لاش برآمد کر کے ورثاکی تلاش شروع کردی ہے ،پولیس موت کی وجوہات جاننے کی بھی کوشش کررہی ہے ۔

پولیس تھانہ مصطفی آباد نے کارروائی کرتے ہوئے اڈے سے ایک نا معلوم 45سالہ شخص کی لاش برآمد کر کے ورثاکی تلاش شروع کردی ہے ،پولیس موت کی وجوہات جاننے کی بھی کوشش کررہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں