6ملزم گرفتار،چرس شراب،اسلحہ برآمد

6ملزم گرفتار،چرس  شراب،اسلحہ برآمد

نارنگ منڈی(نمائندہ دنیا)پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 6ملزموں کوگرفتارکرکے بھاری مقدارمیں چرس ،شراب اوراسلحہ برآمدکرلیا۔۔۔

پولیس نے گجرچوک کے قریب رزاق مسیح سے اڑھائی کلوچرس، شفقت علی سے 10 لٹر ولایتی شراب ،ساڑھے 69ہزار نقدی، جیتوگالہ چوک کے قریب علی رضاسے 10 لٹر دیسی شراب، چنڈھیرکے قریب شاہد،بھاگوڈیال کے قریب صابرحسین اور یاسر علی سے ناجائز اسلحہ قبضہ میں لے کر مقدمات درج کرکے کارروائی کاآغاز کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں