چو نیا ں،پولیس حراست سے اشتہاری فرار

چو نیا ں،پولیس حراست  سے اشتہاری فرار

چونیاں(تحصیل رپورٹر)پولیس کی حراست سے اشتہاری فرار ہوگیا، تھانہ صدر کی حدود چوکی بھمکے میں گرفتار ملزم پولیس کو چکمہ دے نکل گیا۔۔۔

ملزم مراتب تھانہ قائدِ اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ لاہور کے ایک مقدمہ میں اشتہاری تھا، ڈی ایس پی زاہد علی نے کہا ہے کہ فرار ملزم مراتب علی کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیم تشکیل دے دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں