میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر 3 افراد کیخلاف مقدمات

میرج ایکٹ کی خلاف ورزی  پر 3 افراد کیخلاف مقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر 3 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔تھانہ منصور آباد کے مختلف علاقوں میں پولس کی جانب سے مختلف ہوٹلز کو چیک کیا گیا۔

اس دوران تین ہوٹلز میں جاری تقریبات میں ون ڈش سمیت دیگر میرج ایکٹ کی خلاف ورزی کی جارہی تھی۔ جس پر ہوٹلز انتظامیہ کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں