مسلح افراد کی جانب سے شہری کے گھر پر فائرنگ

مسلح افراد کی جانب سے  شہری کے گھر پر فائرنگ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی جانب سے شہری کے گھر پر فائرنگ کردی گئی۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے محلہ ملت ٹاوّن سی بلاک کے رہائشی رئیس نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ گھر پر موجود تھا کہ۔۔۔

اس دوران نامعلوم ملزمان کی جانب سے اسکے گھرپر فائرنگ کردی۔ جس سے ناصرف گیٹ اور دیگر قیمتی سامان تباہی کا شکار بن گیا، بلکہ پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں