نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری لہولہان

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری لہولہان

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری لہولہان ہوگیا۔روشن والا بائی پاس کے قریب چک نمبر 236رب کجلے والا میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزموں نے 55سالہ اصغر کو زخمی کردیا۔ جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری لہولہان ہوگیا۔روشن والا بائی پاس کے قریب چک نمبر 236رب کجلے والا میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزموں نے 55سالہ اصغر کو زخمی کردیا۔ جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں