پتنگیں اور کیمیکل ڈور برآمد ،ملزم گرفتار

 پتنگیں اور کیمیکل ڈور برآمد ،ملزم گرفتار

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)مصری شاہ پولیس نے پتنگیں اور کیمیکل ڈور برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

آن لائن وٹس ایپ کے ذریعے بکنگ کرکے لاہور کے مختلف مقامات پر پتنگوں کی سپلائی کر نے والے ملزم جنید ظفر سے 5000 پتنگیں، 80 کیمیکل ڈور کی چرخیاں اور تندی کی متعدد گچھیاں برآمد ہوئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں