سات افراد نے گھر سے جواں سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا

سات افراد نے گھر سے جواں  سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سات افراد نے گھر سے جواں سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے ہجویری ٹاؤن کے رہائشی فقیر حسین نے پولیس کو درخواست میں مؤقف اپنایا کہ۔۔۔

 اسکی بیٹی گھر پر اکیلی موجود تھی کہ اس دوران سات افراد زبردستی گھرمیں داخل ہوئے اور زبردستی اسکی بیٹی (ث) کو گاڑی میں اغوا کرکے لے گئے ۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے لڑکی کی تلاش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں