بو گس چیک دینے پر مقدمہ

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ کوتوالی نے ثاقب ایاز کی رپورٹ پر اسے 57لاکھ کا بوگس چیک دینے کے الزام میں عمران کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ کوتوالی نے ثاقب ایاز کی رپورٹ پر اسے 57لاکھ کا بوگس چیک دینے کے الزام میں عمران کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں