ٹوبہ ٹیک سنگھ: مو ٹر وے پر گاڑی سے بھاری اسلحہ بر آ مد

ٹوبہ ٹیک سنگھ: مو ٹر وے پر  گاڑی سے بھاری اسلحہ بر آ مد

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نامہ نگار)موٹر وے ایم فائیوپر موٹر وے پولیس نے اسلحہ سے بھری ہوئی گاڑی پکڑ لی،موٹر وے پولیس ذرائع کے۔۔

 مطابق محمد پور کے قریب ایک مشکوک گاڑی کو پولیس نے روک کر تلاشی لی تو گاڑی سے 14 ایس ایم جیز، 11 پسٹل، 7 ہزار گولیاں برآمد ہوئیں، ملزم نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی جسے ڈیو ٹی پر موجود پولیس افسروں کی طر ف سے ناکام بنا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں