حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے پیپلزکالونی نمبر 2 کے رہائشی غلام مرتضی ٰ کی حویلی سے۔۔
ملزموں کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کرلئے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ دج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی ہے ۔