اراضی پر قبضہ، مزاحمت ، خاتون کو گولی ماردی ،شدیدزخمی

اراضی پر قبضہ، مزاحمت ، خاتون کو گولی ماردی ،شدیدزخمی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مسلح ملزموں کی اراضی پر قبضے کی کوشش، مزاحمت پر خاتون کو گولی مار دی۔تھانہ روشن والا کے علاقے 244ر ب میں ملزم قلب عباس نے اپنے ساتھی کے ہمراہ۔۔۔

 اراضی پر قبضہ کرنے کی کوشش کی جس پر خاتون نے مزاحمت شروع کردی۔ اس دوران ملزموں نے طیش میں آکر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں