لین دین تنازع پرمسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص شدید زخمی

لین دین تنازع پرمسلح افراد کی  فائرنگ، ایک شخص شدید زخمی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)لین دین تنازع پرمسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے 205رب میں نعیم کا شاہزیب کے ساتھ لین چل رہا تھا کہ گزشتہ روز۔۔۔

 ملزم نے دیگر دوساتھیوں کے ہمراہ اسے قابو کرلیا اور بعد ازاں فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔ موقع پر موجود افراد نے زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں