بھٹے پر چھاپہ، بچے سے مزدوری کرانے پرمالک کیخلاف مقدمہ

 بھٹے پر چھاپہ، بچے سے مزدوری  کرانے پرمالک کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)لیبر آفیسر کا بھٹے پر چھاپہ۔تھانہ صدر کے علاقے 228 رب میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر عمر ارسلان نے بھٹے پر چھاپہ مار کارروائی کی جہاں ملزم ندیم 15 سال سے کم عمر بچے سے مزدوری کراتا پایا گیا۔ پولیس نے لڑکے کو تحویل میں لیکر بھٹہ مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

لیبر آفیسر کا بھٹے پر چھاپہ۔تھانہ صدر کے علاقے 228 رب میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر عمر ارسلان نے بھٹے پر چھاپہ مار کارروائی کی جہاں ملزم ندیم 15 سال سے کم عمر بچے سے مزدوری کراتا پایا گیا۔ پولیس نے لڑکے کو تحویل میں لیکر بھٹہ مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں