کامونکے :نشے میں دھت3افراد کا محنت کش پرتشدد

کامونکے :نشے میں  دھت3افراد کا محنت کش پرتشدد

کامونکے (تحصیل رپورٹر )شراب کے نشے میں دھت3افراد نے محنت کش کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ نواحی گاؤں اجان چک کے عاشق نے نشہ میں دھت گاؤں کے ممتاز۔۔۔

منظور اور لالوپور کے عمر کو گالی گلوچ سے منع کیا تو انہوں نے طیش میں آکر عاشق کو تشدد کا نشانہ بنا یا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں