مالک مکان کا تشدد کرایہ دارخاتون زخمی

مالک مکان کا تشدد  کرایہ دارخاتون زخمی

کاہنہ(نمائندہ دنیا) مالک مکان نے کرایہ دار خاتون پر تشددکرکے اسے شدید زخمی کردیا، کاچھا روڑ دھوپ سڑی میں یہ واقعہ پیش آیا۔۔۔

کرایہ دار خاتون نے تین ماہ کا کرایہ دینا تھا کہ مالک مکان ارشد نے ڈنڈوں اور آہنی راڈ سے تشدد کیا اور خاتون کو زخمی کرکے روڈ پر پھینک دیا، خاتون کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں