2منشیات فروش گرفتار 27لٹرشراب برآمد

2منشیات فروش گرفتار  27لٹرشراب برآمد

قصور (نمائندہ دُنیا) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروشوں کو گرفتارکرکے 27لٹرشراب برآمد کر لی۔۔۔

 پولیس تھانہ کوٹ رادھا کشن نے خفیہ اطلاع ملنے پر نیکے گاؤں میں چھاپہ مار کر فیصل جمیل میو سے 15لٹر دیسی شراب ، پولیس تھانہ صدر چونیاں نے نور پور نہر کے نزدیک عبدالرزاق عرف پپو سے 12لٹر دیسی شراب قبضہ میں لے کر مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں