گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار کی ہلاکت کا مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار کی ہلاکت کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے چک نمبر 208 رب کے قریب صداقت موٹرسائیکل پر جارہا تھا کہ اس دوران تیز رفتاری سے آنے والے گاڑی کی ٹکر سے وہ شدید زخمی ہوگیااور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار کی ہلاکت کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے چک نمبر 208 رب کے قریب صداقت موٹرسائیکل پر جارہا تھا کہ اس دوران تیز رفتاری سے آنے والے گاڑی کی ٹکر سے وہ شدید زخمی ہوگیااور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔