ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالے کو حراست میں لے لیاگیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالے  کو حراست میں لے لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ منصور آبادکے علاقے 66فٹا بازار میں پولیس نے کارروائی کرتے توصیف کو گرفتارکرلیا۔

جس کی جانب سے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرتے گمراہ کیا گیا۔جسکے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں