شہر ی کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار

شہر ی کرایہ داری ایکٹ  کی خلاف ورزی پر گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔ تھانہ رضا آبادکے علاقے بلال پارک میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے مختلف گھروں کو چیک کیا۔۔۔

اس دوران ندیم کو کرائے کے مکان میں رہائش پذیر پایا گیا لیکن اسکی جانب سے تھانہ میں اندراج نہیں کروایا گیا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں