سابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔ تھانہ ساندل بار کے علاقے چک نمبر 36ج ب میں بنیامین کے بھتیجے وقاص کو ملزم۔۔۔
احتشام سمیت دیگر ملزموں نے قابو کرلیااور تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔