پرانی ٹیکنالوجی پربھٹے چلانے پر3افرادکیخلاف مقدمات درج

 پرانی ٹیکنالوجی پربھٹے چلانے  پر3افرادکیخلاف مقدمات درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پابندی کے باوجود پرانی ٹیکنالوجی پر اینٹوں کے بھٹے چلانے والے تین افرادکے خلاف مقدمات درج ۔

محکمہ ماحولیات نے تھانہ روشن والا کے مختلف علاقوں کو چیک کیا ۔ اس دوران تین افراد کوبھٹوں سے ماحولیاتی آلودگی پھیلاتے پایاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں