غالب سٹی میں ماں بیٹی کو سابقہ رنجش پر لہولہان کردیا

غالب سٹی میں ماں بیٹی کو  سابقہ رنجش پر لہولہان کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماں بیٹی کو سابقہ رنجش پر لہولہان کردیاگیا۔ تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے غالب سٹی کی رہائشی طاہرہ نے۔۔

 پولیس کوبتایا کہ وہ اپنی بیٹی ماہ رخ اور ہمشیرہ صائمہ کے ہمراہ گھر موجود تھی کہ ملزموں نے دھاوا بول کرہمیں تشدد کا نشانہ بناتے لہولہان کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں