فیکٹری ورکرخاتون کو جعلی تصاویر بنا کر ہراساں کیا جانے لگا

فیکٹری ورکرخاتون کو جعلی تصاویر  بنا کر ہراساں کیا جانے لگا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیکٹری ورکز خاتون کو قابل اعتراض تصاویر بنا کر ہراساں کیا جانے لگا۔

تھانہ صدر کے علاقے ستیانہ روڈ کی خالدہ بیگم نے پولیس کو بتایا کہ وہ فیکٹری میں ملازمت کرتی تھی، جہاں ملزم اسے زبردستی نامعلوم مقام پر لے گئے اورقابل اعتراض تصاویر بنا کراسے ہراساں کرتے ہوئے پیسوں کی ڈیمانڈ کرنے لگے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں