نہر کنارے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

نہر کنارے سے نامعلوم  شخص کی لاش برآمد

لاہور(کرائم سیل) مصطفی آباد نہر کنارے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ایدھی ترجمان کے مطابق 50 سالہ شخص نشے کا عادی تھا اور نشے۔۔۔

 کی زیادتی کے باعث جاں بحق ہوا۔ متوفی کی شناخت نہ ہو سکی ۔پولیس کارروائی کے بعد لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں