دومنشیات فروش گرفتار 30 لیٹر شراب برآمد

دومنشیات فروش گرفتار 30 لیٹر شراب برآمد

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)منشیات فروشی میں ملوث دو ملزم گرفتار، 30لیٹر شراب برآمد کرلی گئی۔تھانہ غلام آباد کے علاقے ڈوگر چوک سے۔۔۔

 پولیس نے ملزم عاصم جبکہ گلبرگ پولیس نے یاماہا چوک کے قریب سے مشکوک ملزم کو روک کر تلاشی لی جنکے قبضہ سے شراب برآمد ہوئی جو کہ ملزم فروخت کے لیے لے جا رہے تھے ۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں