پولیس کا بدکاری کے اڈے پر چھاپہ، پانچ ملزم گرفتار

پولیس کا بدکاری کے اڈے  پر چھاپہ، پانچ ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پولیس کا بدکاری کے اڈے پر چھاپہ، پانچ ملزم گرفتار کرلیے ۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے 202 رب میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا جہاں پانچ ملزم رنگ رلیاں منانے میں مصروف تھے جنہیں قابل اعتراض حالت میں گرفتار کرکے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کا بدکاری کے اڈے پر چھاپہ، پانچ ملزم گرفتار کرلیے ۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے 202 رب میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا جہاں پانچ ملزم رنگ رلیاں منانے میں مصروف تھے جنہیں قابل اعتراض حالت میں گرفتار کرکے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں