ڈجکوٹ کے علاقہ سے جواں سالہ لڑکی اغوا

 ڈجکوٹ کے علاقہ سے  جواں سالہ لڑکی اغوا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اوباش شخص نے جواں سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ 248 رب میں پٹھانی بی بی کی بیٹی (ن) گھر کے باہر موجود تھی کہ ملزم شاکر نے مبینہ طور پر اغوا کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

اوباش شخص نے جواں سالہ لڑکی کو اغوا کرلیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ 248 رب میں پٹھانی بی بی کی بیٹی (ن) گھر کے باہر موجود تھی کہ ملزم شاکر نے مبینہ طور پر اغوا کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں