اراضی تنازع پر مخالفین نے مار مار کر ادموا کردیا

اراضی تنازع پر مخالفین نے مار مار کر ادموا کردیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اراضی کے تنازع پر جھگڑا، مخالفین نے کیس کی پیروی کرنے پر مار مار کر ادموا کردیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے چک نمبر 199رب میں اراضی کے تنازع پر ملزموں نے کیس کے مدعی نوازش کو قابو کرلیا اور تشدد کا نشانہ بنا کر شدید زخمی کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں