ون ڈش کی خلاف ورزی پر میرج ہال سیل کر دیا گیا

ون ڈش کی خلاف ورزی  پر میرج ہال سیل کر دیا گیا

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) نگران حکومت پنجاب کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل کی ہدایت پر ون ڈش ایکٹ کیخلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ۔

نائب تحصیلدار سٹی سیف اللہ ڈھلوں نے ون ڈش ایکٹ اور اوقات کار کیخلاف ورزی پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی کے عملہ اور پولیس نفری کے ہمراہ ون ڈش کی خلاف ورزی پر میرج ہال سیل کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں