رائیونڈ : 2رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار
لاہور(کرائم سیل)رائیونڈ سٹی پولیس نے 2رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا ۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ۔۔
موٹرسائیکل چوری کی وراداتوں میں ملوث ملزموں محمد اویس اور ابوسفیان کو گرفتار کر کے ان سے 2 چوری شدہ موٹر سائیکل ،ہزاروں روپے نقدی ، ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے ۔