چوہنگ:شراب فروش گرفتار

چوہنگ:شراب فروش گرفتار

لاہور(کرائم سیل) چوہنگ پولیس نے شراب فروش کو گرفتار کر کے شراب برآمد کر لی ۔پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران شراب فروش نثارمسیح کو رنگے۔۔

 ہاتھوں گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے 50 لٹر کچی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش ملزم نے تعلیمی اداروں ہوسٹلز، کالجز کے اطراف میں نو جوان نسل کو شراب بیچنے کا اعتراف کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں