اوقات کار کی خلاف ورزی 4 شادی ہال کے مالکان گرفتار

اوقات کار کی خلاف ورزی  4 شادی ہال کے مالکان گرفتار

لاہور(کرائم سیل)گلشن راوی پولیس نے وقت کی پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے 4 شادی ہال کے مالکان گرفتار کر لئے ۔ ملزموں اویس، فخر، نسیم اورشہریار کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

گلشن راوی پولیس نے وقت کی پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے 4 شادی ہال کے مالکان گرفتار کر لئے ۔ ملزموں اویس، فخر، نسیم اورشہریار کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں