ڈیرے سے 10لاکھ روپے کے مویشی چوری
بھیرہ(نامہ نگار)نواحی گاؤں بتھنی میں تحصیل بار بھیرہ کے رکن مظہر اویس گوندل ایڈووکیٹ کے ڈیرہ سے نامعلوم چور 10لاکھ روپیہ مالیت کے مویشی لے گئے چند روز قبل کیسو پور کے۔۔۔
زمیندار اﷲ دتہ کے ڈیرہ سے 26 لاکھ روپیہ سے زائد مالیت کے جانور نامعلوم چور مزدہ ٹرک میں لوڈ کر کے فرار ہو گئے۔ جبکہ سماجی کارکن چوہدری صابر علی کے گھر سے نامعلوم چور 10 لاکھ روپے مالیت کے زیورات اور دیگر اشیاء لے اڑے تھے ۔