ڈسکہ :ڈاکوؤں نے رقم اور موبائل فون چھین لیا

ڈسکہ :ڈاکوؤں نے رقم  اور موبائل فون چھین لیا

ڈسکہ (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )تین ڈاکوؤں نے رقم اور موبائل فون چھین لیا ۔ ڈسکہ کا لقمان موٹرسائیکل پر جارہاتھاکہ ڈاکوؤں نے روک لیا اوراس سے 13 ہزار روپے اور موبائل فون چھین کرفرارہوگئے ۔

ڈسکہ کے عابدکے گھرسے نامعلوم چور60ہزار روپے اور طلائی زیورات لے گئے ۔ ڈسکہ کے ندیم کے گھرسے نامعلوم چور گھریلو سامان استریاں وغیرہ چوری کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں