2ملز موں کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

2ملز موں کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار دو ملز موں کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ سرگودھا روڈ پولیس نے۔۔۔

 ڈکیتی کے مقدمات میں گرفتار ملزم عبدالحمید اور نذیر سے دوران تفتیش انکشافات پر انکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارر وائیاں کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں