دوائی لینے کے بہانے ڈیرہ پر بلواکر خاتون سے زیادتی

دوائی لینے کے بہانے ڈیرہ  پر بلواکر خاتون سے زیادتی

پیرمحل (نمائندہ دنیا)اوباش نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا ۔ یٰسین کی اہلیہ (ن) کو علی شان ولد۔۔۔

نورزمان ساکن کوہل نے دوائی لینے کے بہانے اپنے ڈیرہ پر بلواکر زیادتی کا نشانہ بنادیا جبکہ دو نامعلوم ملزم پہرہ دیتے رہے ۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں