کامونکے :والدین کی ڈانٹ دوشیزہ نے کیمیکل پی لیا

کامونکے :والدین کی ڈانٹ دوشیزہ نے کیمیکل پی لیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہوکر دوشیزہ نے کیمیکل پی لیا۔گزشتہ روز۔۔۔

 بلال پارک کی22سالہ سوہا کو اہلخانہ نے گھر کے کام کاج نہ کرنے پر ڈانٹا تو اُس نے دلبرداشتہ ہوکر کیمیکل پی لیا۔سوہا کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں