گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ نوجوان کی خودکشی

گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ  نوجوان کی خودکشی

فیروزوالہ( تحصیل رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقہ میں گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہو کرنوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔۔۔

 بتایا گیا ہے کہ محمد اقبال کے 20سالہ بیٹے فیضان الحق کی ایک سال قبل شادی ہوئی تھی ،پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی ، پولیس نے واقعہ کی رپورٹ درج کر لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں