گھر آئے مہمان کی لڑکی سے زیادتی ،منشیات فروش گرفتار

گھر آئے مہمان کی لڑکی سے  زیادتی ،منشیات فروش گرفتار

پیرمحل (نمائندہ دنیا)گھر آئے مہمان نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ بی پلاٹ کی رہائشی شازیہ نسیم کے گھر آئے مہمان عطا اللہ نے اسکی 15سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور گھر سے طلائی زیور ایک تولہ چوری کرکے فرار ہوگیا۔

پولیس نے منشیا ت فروش سجاد ساکن سی پلاٹ کو گرفتار کرکے چرس 260گرام برآمد کرلی ۔ چک نمبر745گ ب کے رہائشی مرتضیٰ کو اراضی تنازعہ پر ساجد وغیرہ نے تشدد کا نشانہ بنایا دیا اور ہاتھ کی انگلی توڑڈالی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں