سلا ئی سنٹر بند کرنیکی دھمکی، بورڈ جلادیا

سلا ئی سنٹر بند کرنیکی دھمکی، بورڈ جلادیا

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)نامعلو م افراد کی سلا ئی سنٹر بند کرنے کی تحریری دھمکی، بورڈ کو آ گ لگا دی ۔

چک نمبر 339 ج ب کی جوزفین نے تھا نہ نوا ں لاہور میں مقدمہ درج کراتے موقف اختیار کیا ہے کہ اس نے گاؤ ں میں سلا ئی سنٹر بنا رکھا ہے نا معلو م افراد نے سنٹر کے بورڈ اور چھپر کا آ گ لگا دی اورسنٹر کے باہر سنٹر بند کر نے کی تحریری دھمکی آ ویز کا غذ چسپا ں کردیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں