ممنوعہ سالٹ اور مصالحے فروخت کرنے پرمقدمہ درج

ممنوعہ سالٹ اور مصالحے  فروخت کرنے پرمقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ سالٹ اور مصالحہ جات فروخت کرنے پردکاندارکے خلاف مقدمہ درج۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے غلہ منڈی میں فوڈ اتھارٹی آفیسر کومل عدنان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے مختلف دکانوں کو چیک کیا۔ اس دوران نعیم کو ممنوعہ سالٹ اور دیگر مصالحے بیچتے پایاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں