معمولی جھگڑے پرفائرنگ،ایک شخص زخمی

معمولی جھگڑے پرفائرنگ،ایک شخص زخمی

قصور(نمائندہ دنیا) معمولی جھگڑے پر فائر نگ کے نتیجہ میں ایک شخص زخمی ہو گیا،پولیس تھانہ صدر کے۔۔۔

 علاقہ بہادر پورہ میں 38سالہ اعجاز اورعبداﷲ بلیئرڈ کھیل رہے تھے کہ معمولی تلخ کلامی پر عبداﷲ نے محمد اسحاق کو فائر ماکر زخمی کردیا ،جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں