سابقہ رنجش2بھائیوں کو قابو کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنادیا

سابقہ رنجش2بھائیوں کو قابو  کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش پر دو بھائیوں کو قابو کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے چک نمبر415 گ ب میں امین نے پولیس کو بتایا کہ سابقہ رنجش پر ملز موں کی جانب سے اسے اسکے بھائی سمیت قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیاگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں