مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ علاقے میں خوف و ہراس

مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ  علاقے میں خوف و ہراس

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی جانب سے گھر پر فائرنگ کردی گئی۔ تھانہ بلوچنی کے علاقے چک نمبر 79رب میں نامعلوم مسلح ملزموں نے رشید۔۔

کے گھر کے باہر فائرنگ کرتے جان سے مارنے سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کردیں۔ جس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے واقعہ کامقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں