سابقہ رنجش پر نوجوان کو تشدد کانشانہ بنادیاگیا

سابقہ رنجش پر نوجوان کو  تشدد کانشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش پر نوجوان کو تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔ تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر 67 ج ب کے رہائشی۔۔۔

انور نے پولیس کوبتایا کہ ملزم سرور کی جانب سے اسے قابو کرلیاگیا۔ ملزم تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں