فیصل ٹاؤن:موٹر سائیکل کی زد میں آکر راہگیر زخمی

فیصل ٹاؤن:موٹر سائیکل  کی زد میں آکر راہگیر زخمی

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) فیصل ٹاؤن میں ٹریفک حادثے کے دوران 25سالہ نوجوان زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فیصل سڑک عبور کر رہا تھا کہ تیز رفتار موٹر سائیکل کی زد میں آکر زخمی ہو گیا۔

 فیصل ٹاؤن میں ٹریفک حادثے کے دوران 25سالہ نوجوان زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فیصل سڑک عبور کر رہا تھا کہ تیز رفتار موٹر سائیکل کی زد میں آکر زخمی ہو گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں