ون ویلنگ پر دو موٹرسائیکل سوار گرفتار، خاتون سے زیادتی

ون ویلنگ پر دو موٹرسائیکل سوار  گرفتار، خاتون سے زیادتی

پیرمحل (نمائندہ دنیا)ون ویلنگ کرنے پردوموٹرسائیکل سوار گرفتار۔ اسلم اے ایس آئی پٹرولنگ پولیس نے عثمان اور شہباز دوموٹرسائیکل سوار وں کو ۔۔

ریلوے پھاٹک پیرمحل کے قریب ون ویلنگ اور غفلت سے موٹرسائیکل چلانے پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔چک نمبر747گ ب میں میڈیکل سٹو رپردوائی لینے گئی خاتون (ا، ب )کو ملزم غلام حسین نوناری نے کریانہ دکان میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بناڈالا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں